Homeاہم خبریں پسرور موکھلاں والی پلی پر ٹریفک حادثہ byChandi Kalaswala -May 20, 2022 0 پسرورستراہ روڈ پر موکھلاں والی پلی کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر موٹر سائیکل سوار شدید زخمی زخمی کی شناخت جمشید کے نام سے ہوئی ریسکیو ذرائع ریسکیو 1122 کی ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو پسرور منتقل کر دیا
Post a Comment