پسرور ڈسکہ روڈ ننگل کے قریب نامعلوم کار سوار موٹر سائیکل کو ٹکر خواتین زخمی

پسرور ڈسکہ روڈ ننگل کے قریب نامعلوم کار سوار موٹر سائیکل کو ٹکر مار کر فرار ہوگئے حادثے میں زخمی ہونے والے محمد فضل ولد طالب حسین عمر 24 سال سکنہ لوہارکے جمیلہ بی بی ولد طالب حسین عمر 45 سال سکنہ لوہارکے حمنہ ناز عمر 24 سال سکنہ لوہارکے شامل ہیں زخمیوں کو ریسکیو ٹیم کی طرف سے ابتدائی طبی امداد دے کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پسرور شفٹ کر دیا گیا

سید حسنین گیلانی نمائندہ ٹی وی ٹوڈے نیوز پسرور

0/Post a Comment/Comments