تحصیل ہیڈکوارٹر سول ہسپتال پسرور فرنٹ ایریا سے کیری ڈبہ چوری

گاڑی کیری ڈبہ سول ہسپتال کی مسجد کے امام مسجد قاری امتیاز احمد کا تھا کیری ڈبہ اکثر اوقات رات کو سول ہسپتال کی مسجد کے پاس کھڑا کرتے تھے جو گزشتہ رات نامعلوم چور چوری کرکہ لے گئے۔

ہسپتال سیکورٹی پر سوالیہ نشان کیا سول ہسپتال کی پراپرٹی وہاں پر کھڑی کئی گاڑیوں اور ادھر موجود مریضوں اور ان لواحقین کی سیکورٹی کے لئے رات کے وقت ایک گارڈ بھی ڈیوٹی پر موجود نہیں ہوتا ?

0/Post a Comment/Comments