عید کے روز پارکس اور تفریحی مقامات پر معمول سے زیادہ رش اور فیملیز کا تفریحی سرگرمیوں میں مشغول ہونے کی وجہ سے چھوٹے بچوں کے گم ہوجانے کا احتمال ہوتا ہے تفریح کے لیے آنے والی فیملیز اپنے ساتھ آنے والے بچوں کا حاص خیال رکھیں اور چھوٹے بچوں کو فیملی سے علیحدہ مت ہونے دیں لاپرواہی کی صورت میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
Post a Comment