میانوالی بنگلہ نہر سے ایک 30 سالہ خاتون کی لاش ملی ہے


پسرور میانوالی بنگلہ گاؤں سے ویر والی کی طرف نہر سے نامعلوم لاش تیرنے کی اطلاع پر ریسکیو کی کاروائی ریسکیو 1122 نے نامعلوم 30 سالہ خاتون کی لاش کو نہر سے نکال کر علاقائی پولیس کے سپرد کر دیا۔

0/Post a Comment/Comments