تفصیلات کے مطابق ٹی ایچ کیو ہسپتال میں کچھ عرصہ قبل تعینات رہنے والی پیڈ نرس نسیم co کی آشیرباد سے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں آ کر سرکاری کام کو رکوا دیا سابقہ ہیڈ نرس نسیم کا کہنا تھا کہ وہ بغیر آرڈرز کے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں کام کریں گی اس لیے کہ مجھے سی او سیالکوٹ نے کہہ دیا ہے
جبکہ کچھ عرصہ قبل ہیاس کے نامناسب رویے اور کام نہ کرنے کی وجہ سے ٹی ایچ کیو ہسپتال کے تمام عملے نے اس ہیڈ نرس کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا تھا اور اس کے نامناسب رویے بدتمیز یو کی وجہ سے تحصیل پسرور کے لوگ بھی بہت پریشان تھے تحصیل پسرور کے لوگوں کی بار بار شکایات کرنے کے بعد اس ہیڈ نفس کو یہاں سے تبدیل کیا گیا تھا جس کو co سیالکوٹ ایک دفعہ پھر ملی بھگت کر کے ٹی ایچ کیوہسپتال پر مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے اس موقع پر ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹرز پیرا میڈیکل اسٹاف نے کہا کہ اگر اس نرس کو ہم پر مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تو ہم غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کر دیں گے پسرور کی سول سوسائٹی میں بھی اس ہیڈ نرس کی زبردستی تعیناتی پر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے
Post a Comment