کلاسوالہ چک دوبرجی سٹاپ پر لڑکی کو کار سواروں نے اغواء کرکے فرار ہوگئے
پسرور تھانہ صدر کی حدود میں کلاسوالہ کے قریب دن دہاڑے نامعلوم ملزمان سڑک کنارے کھڑی 18 سالہ دوشیزہ کو زبردستی کار میں ڈال کر رفو چکر مغویہ کا تعلق کوٹلی خواجہ سے بیان کیا جاتا ہے ملزمان نے دو لڑکیوں کو رومال سونگھا کر بے ہوش کیا ایک لڑکی کو کار میں ڈال کر لے گٸے دوسری سڑک کنارے بے ہوش ہو کر گر گٸی۔ دونوں لڑکیاں سلاٸی کڑھاٸی سیکھنے جاتی تھیں۔
Post a Comment