سیالکوٹ میں فلاحی تنظیم مظبوط وسیلہ ویلفئیر آرگنائزیشن کا ماہانہ اجلاس زوالقرنین حیدرکی اکیڈمی ڈیفنس روڈ میں منعقد ھوا


ڈسٹرکٹ رپورٹر عمران قیصر کی رپورٹ کے مطابق اجلاس زیرصدارت فلاحی تنظیمMWO کی صدر میڈم زوبیہ آصف منعقد ھوا۔اجلاس میں .میڈم روبی طارق۔مہرفضل رحیم۔محمدشہباز باجوہ۔زولقرنین وسیم۔محمد عمران۔ابرار حسین۔زاہد سعید۔کفایت الحسن.کلیم بھٹی۔اسداللہ آصف۔عبداللہ آصف۔حذیفہ آصف۔رحیم عرفان۔حطیب الحسن۔محمد طیب ارشد۔محمد رضوان۔طارق بٹ نے شرکت کی ۔اس موقع پر محمد شہباز باجوہ کو ایگزیکٹو باڈی کا جنرل سیکرٹری اور مہر فضل رحیم کو نائب صدر مقرر کیا گیا۔اجلاس میں افطاری کابھی اہتمام کیا گیا تھا۔تمام ممبران وعہدیدران نے عہد کیا کہ ھم اللہ کی رضا کے لیے فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے ۔

0/Post a Comment/Comments