پسرور مقررہ قیمت سے زائد اشیائے خوردونوش فروخت کرنے پر سی اور میونسپل کمیٹی کی جانب سے دکانداروں کو ہزاروں روپے جرمانے عائد



 پسرور مقررہ قیمت سے زائد اشیائے خوردونوش فروخت کرنے پر سی اور میونسپل کمیٹی کی جانب سے دکانداروں کو ہزاروں روپے جرمانے عائد


پسرور مقررہ سرکاری نرخ سے زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی سرکاری نرخ پر شہریوں کو اشیائے خوردونوش فراہم کی جائیں خلاف ورزی کی صورت میں بھاری جرمانے اور مقدمات کا سامنا کرنا پڑیگا سی او میونسپل کمیٹی محمدیوسف تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے قریب آتے ہی دکانداروں کی جانب سے من مانے ریٹ مقرر کرنے پر متعلقہ حکام بھی حرکت میں آ گئے سی او میونسپل کمیٹی محمد یوسف اور سینئر کلرک سید تسنیم شاکرکی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی میں سرکاری نرخ سے زائد اشیاء خوردنوش فروخت کرنے پر دکانداروں کو ہزاروں روپے جرمانے عائد کردئیے گئے

0/Post a Comment/Comments