گُزشتہ روز پاکستان آرمی کے حاضر سروس میجر حارث کی گاڑی کو ن لیگ کے دہشتگردوں نے پہلے ہٹ کیا اور گاڑی رکنے کے بعد اس پہ لو..ہے کے راڈ...وں سے حملہ آور ہو گئے، ن لیگ کے غن...ڈے ایم پی اے خواجہ سلمان رفیق اور ٹکٹ ہولڈر حافظ نعمان نے اپنے نامعلوم غن..ڈوں کے ساتھ مل کر مین روڈ کلمہ چوک پر تش..دد کا نشانہ بنایا، جس سے انکا بازو ٹوٹ گیا اور انہیں ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے...
اس شرمناک حادثے کے بعد میجر حارث کے والد نے ن لیگی دہش...تگردوں کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی جس کے بعد ان ن لیگی دہشت...گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جو دوست کہہ رہے تھے کہ اسٹیبلشمنٹ ن لیگ کے ساتھ ہے تو وہ آج کی ن لیگی دہشتگردی سے اندازہ لگا لے کہ کھیل تماشہ عدلیہ کا تھا اسٹیبلشمنٹ کا نہیں اور ہم عدلیہ پہ جس دباؤ کی بات کر رہے تھے وہ وہی امریکہ دباؤ ہے جو انکے رشتہ داروں کی صورت ججز پہ پڑا تھا.
گزشتہ دونوں جو جنرل باجوہ اور فوج کے خلاف ٹرینڈز چل رہے تھے ان میں جہاں جہاں لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے ان میں چند ایک انصافی جبکہ منظم انداز میں پوری کمپین چلانے والے ن لیگی اور دہش..تگرد جماعت ٹی.. ایل.. پی والے ہی نکلے ہیں جنہوں نے بیک وقت سینکڑوں اکاونٹ بنا کر فوج مخالف پروپگنڈہ کو ہوا دی.
ابھی کل ہی عطاء تارڑ عوام کو دھمکی لگا کر اٹھا ہی تھے کہ اگر کسی نے ہم پہ آواز کسی تو اب غن..ڈہ گردی عام ہو گی اور ہم وہی کریں گے جو ہوٹل میں بزرگ شہری کے ساتھ کیا، مزید اپنے کارکنوں کو ہدایت جاری کر چکے، اس کے بعد تھوڑی ہی دیر گزری تھی کہ انکے دہش..تگردوں نے میجر حارث کو ت..شدد کا نشانہ بنا ڈالا اگر بالفرض میجر حارث جوابی کاروائی کرتے تو ان کے اور انکے ادارے کے خلاف بھارت کی مدد سے پورے ملک میں ایک کمپین چل جاتی.
حکومت ملنے کے بعد بھی ن لیگ کی یہ دہش..تگردی، بظاہر فوج اور فوج کے سربراہ کے حق میں بیان مگر آئی ٹی سیلز سے فوج مخالف منظم کمپین، سیاسی مخالفین پر کریک ڈاؤنز، میڈیا بلیک آؤٹ، عوام کو دھمکیاں یہ سب کچھ واضح طور پر بتا رہا ہے کہ ن لیگ اسٹیبلشمنٹ کی گود سے نہیں بلکہ عدلیہ کی گود میں سے اٹھ کر آئی ہے اور خانہ جنگی کی فضاء قائم کرنے کی پوری تیاری کر رہی ہے ورنہ حکومت ملنے کے بعد اس بےچینی کی اور کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
پاک فوج سے مطالبہ ہے کہ ان دہشتگردوں کو اپنی تحویل میں لیکر فوجی عدالت میں ان پہ مقدمہ چلایا جائے اور انکے پیچھے بیٹھے کرداروں کو بےنقاب کرکے ان تمام لوگوں کو پوری قوم کے سامنے عبرت کا نشان بنایا جائے ملک کے محافظوں کے ساتھ اس دہشتگرد جماعت کا یہ رویہ ہے تو عام عوام کے ساتھ کیا کریں گے؟
Post a Comment