ایس ایچ او تھانہ رنگپورہ تحسین محسن کی ٹیم کے ہمراہ کاروائی ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا 4 ملزمان گرفتار ناجائز اسلحہ برآمد ملزمان کے خلاف مقدمات درج.
سیالکوٹ پولیس سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش جیسے قانون شکن رحجان کی سرکوبی کے لیے بھرپور عزم کے ساتھ کوشاں ہے.
Post a Comment