Homeاہم خبریں پنجاب پولیس پٹرولنگ پولیس ایس پی یو کے ریٹن ٹیسٹ کا رزلٹ 16 اپریل کو صبح 10 بجے دیکھا جاسکے گا byChandi Kalaswala -April 14, 2022 0 پنجاب پولیس پٹرولنگ پولیس ایس پی یو کے ریٹن ٹیسٹ کا رزلٹ 16 اپریل کو صبح 10 بجے پنجاب پولیس اور لاہور بورڈ کی آفیشل ویب سائٹس پر دیکھا جا سکے گا اس کے علاوہ پنجاب کی تمام پولیس لائنز میں فہرستوں کو چسپاں کر دیا جائے گا جہاں سے آپ رزلٹ دیکھ سکیں گے
Post a Comment