پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کی DPI (پنجاب) رانا عبدالقیوم خان سے ملاقات E- License کی مدت میں مارچ تک توسیع کر دی گئی پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے سیکرٹری جنرل علی رضا اور سیکرٹری اطلاعات پروفیسر ظفر اقبال کی DPI سکول ایجوکیشن (E- Licence و PEPRIS) رانا عبدالقیوم خان سے ملاقات۔ نئے ڈیجیٹل نظام کی خوبیوں، کمزوریوں اور ممکنہ بہتری کی
تفصیل سے نشاندہی کی گئی۔ چیمبر کی درخواست پر ای- لائسنس کی معیاد کو 31 مارچ تک بڑھا دیا گیا۔ رانا عبدالقیوم خان نے مزید کہا کہ آئندہ وہ ہیلپ لائن کی شکایات کو تفصیل سے خود مانیٹر کریں گے۔ نظام کو چیمبر کی دی گئی سفارشات کی روشنی میں زیادہ بہتر، محفوظ اور موثر بنایا جائے گا۔ انہوں نے تعاون پر پرائیویٹ سیکٹر کے کردار کی تعریف کی۔
Post a Comment