Homeاہم خبریں ڈی ایس پی سپیشل برانچ نارووال ملک خلیل احمد کو تبدیل کر کے ڈی ایس پی شکرگڑھ تعینات کردیا گیا ہے۔ byChandi Kalaswala -March 09, 2022 0 پنجاب پولیس کے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی سپیشل برانچ نارووال ملک خلیل احمد کو تبدیل کر کے ڈی ایس پی شکرگڑھ تعینات کردیا گیا ہے۔ ملک خلیل احمد کا شمار انتہاٸی فعال، ذمہ دار اوردیانتدار پولیس افسران میں ہوتا ہے۔
Post a Comment