سینئر صحافی خواجہ سعید احمد بٹ کی والدہ محترمہ انتقال کرگئیں
byChandi Kalaswala-0
خواجہ سعید احمد بٹ کی والدہ کی نماز جنازہ
ضلع سیالکوٹ کے سینٸر صحافی خواجہ سعید احمد بٹ (دنیا نیوز) کی والدہ ماجدہ کی نمازِ جنازہ آج 13 مارچ بروز اتوار رات 9 بجے حیدری چوک بڈیانہ میں ادا کی جاٸے گی۔
Post a Comment