ساہیوال پولیس مقابلہ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ دوران فائرنگ تین ڈاکو ہلاک


بریکنگ نیوز ساہیوال//مبینہ پولیس مقابلہ تھانہ غلہ منڈی کے علاقہ انجم فارمز کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ دوران فائرنگ تین ڈاکو ہلاک

ڈاکو شہری سے نقدی چھین کر فرار ہوئے تھے ایس ایچ او تھانہ غلہ زمان وٹو سے کراس فائرنگ کے تبادلہ میں تین ڈاکو ہلاک۔ذرائع ہلاک ہونے والے ڈاکو ساہیوال پولیس کو متعدد میڈیکل سٹورز اور ڈیپارٹمنٹل سٹورز کی وارداتوں میں مطلوب تھے ذرائع

0/Post a Comment/Comments