ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کا ٹریفک دفتر اور ڈرائیونگ لائسنس برانچ کا دورہ.
شہریوں کی سہولت و رہنمائی کے لئے ٹریفک دفتر میں استقبالیہ قائم کرنے عوام دوست ماحول میں بہترین خدمات فراہم کرنے، ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کے عمل کو شفاف اور آسان بنانے اور میرٹ کی بنیاد پر صرف اہل لوگوں کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کی ہدایات جاری کیں
Post a Comment