سیالکوٹ ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال نے امام بارگاہوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے امام بارگاہ اڈہ پسروریاں امام بارگاہ مستری عبداللہ اور امام بارگاہ کینٹ کا دورہ کیا سی سی ٹی وی کیمراز، گارڈز اور دیگر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، ایس ڈی پی او سٹی سرکل، انچارج سیکیورٹی برانچ
اور امام بارگاہوں کے منتظمین کو حفاظتی انتظامات بہتر بنانے کے حوالے سے ہدایات جاری کیں.
Post a Comment