Homeاہم خبریں تھانہ سٹی پسرور کی کامیاب کاروائی پتنگیں اور آتشبازی کا سامان برآمد byChandi Kalaswala -March 13, 2022 0 تھانہ سٹی پسرور پولیس پولیس نے ملزم نوید کے قبضہ سے 27 کارٹن سامان آتش بازی /پٹاخے وغیرہ اور 750 پتنگیں برآمد کر کے گرفتار کر لیا ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج
Post a Comment