کوریئر کمپنی کے پارسل سے ہیروئن برآمد

راولپنڈی: اے این ایف کی خفیہ اطلاع پر ایئرپورٹ ٹاؤن، راولپنڈی میں کارروائی کوریئر کمپنی کے ذریعے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے ہیروئن برآمد950 گرام ہیروئن 13 عدد لکڑی کے


باسکٹس میں مہارت سے چھپائی گئی تھی۔ پارسل شیخوپورہ کے رہائشی وقار یونس کی جانب سے بک کروایا گیا تھا۔ پارسل برطانیہ میں مقیم شبیر حسین نامی شخص کو موصول ہونا تھا منشیات قبضے میں لے کر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

0/Post a Comment/Comments