کا دامن ہاتھ سے نہ جانے دیں ایک دوسرے کی عزتوں کا خیال رکھیں کل کو الیکشن ختم ہو جانا ہے علاقے تعلق برادری رشتہ داری ساری عمر رہنی ھےلہذا خوشگوار ماحول میں الیکشن کو یقینی بنائیں باصلاحیت اور ایماندار لوگوں کو سپورٹ کریں الیکشن کو الیکشن تک رکھیں دشمنیوں میں نہ بدلیں بلکہ اپنے علاقے کی تعمیر ترقی اور مقامی مسائل کے حل کے لیے اچھے لوگوں کو سپورٹ کریں کیونکہ بعد میں آپ کو اپنے فیصلے
پر پشیمان نہ ھونا پڑے
امیدوار براۓ چیٸرمین ویلج کونسل جودھالہ چوھدری حامد علی باجوہ
Post a Comment