ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کا تھانہ صدر پسرور کا دورہ علاقہ کے نمبردارن سے ملاقات، دیہاتی علاقوں میں چوری، نقب زنی و مویشی چوری جیسی وارداتوں کی روک تھام کے لیے ٹھیکری پہرا اور چوکیدار نظام فعال کر نے اور جرائم پیشہ و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے ساتھ تعاون کی درخواست کی
بعد ازاں سرکل کے تمام تھانہ جات کے تفتیشی افسران سے میٹنگ کی تفتیشی افسران کی انفرادی کارکردگی کا جائزہ لیا اور زیر تفتیش مقدمات کی پراگریس چیک کی، میٹنگ میں سرکل پسرور پولیس کے ڈی ایس پی ملک عامر سمیت تمام ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔
Post a Comment