پسرور کا رہائشی مریدکے ٹرانسفارمر چوری کرتے ھوٸے مبینہ کرنٹ لگنے سے چور جانبحق
مریدکے ٹرانسفارمر چوری کرتے ھوٸے مبینہ کرنٹ لگنے سے چور جاں بحق پولیس مریدکے ماڑی چہلاں کے قریب زمیندار اقبال نامی کے ٹیوب ویل کا ٹرانسفارمر چوری کرتے ھوٸے 32 سالہ چور جاں بحق ھوگیا چور کی شناخت غلام شبیر سکنہ پسرور کے نام سے ہھوٸی ھے پولیس مریدکے تھانہ صدر پولیس نے نعش تحویل میں لے کر قانونی کارواٸی شروع کردی ھے صدر پولیس مریدکے اس سے قبل بھی درجن کے قریب ٹرانسفارمرز چوری ھو چکے ہیں جن کی ایف اٸی ار درج ہیں لاٸن سپریڈنٹ واپڈا محمد رضوان
Post a Comment