تصور علی بادشاہ کو صدر تصیل پسرور قومی امن کمیٹی بین المذاہب ہم آہنگی اور ان کی ٹیم کےعہدہ اداروں کو نوٹیفکیشن اور کارڈ بھی جاری کیا گیا


 صدر سینٹرل پنجاب ساجد جٹ قومی امن کمیٹی بین المذاہب ہم آہنگی  سینئر عہدہ داران و سینئر  رہنماؤں کے ساتھ الرحمت رائس مل نورپور نزد کلاسوالا پسرور میں الرحمت رائس مل کے اونر چودھری تصور  علی بادشاہ صاحب نے میٹنگ رکھی اس موقع پر چوہدری تصورعلی بادشاہ اور ان کی ٹیم اہل نورپور نے صدر سنٹرل پنجاب اور ان کے ساتھیوں کا شاندار استقبال کیا تصور علی بادشاہ  کو صدر تصیل پسرور قومی امن کمیٹی بین المذاہب ہم آہنگی  اور ان کی ٹیم کےعہدہ اداروں کو نوٹیفکیشن اور کارڈ بھی جاری کیا گیا سینئر عہدہ داران رہنماؤں میں شامل تھے ڈویژن گوجرانوالہ کے سینئر نائب صدر حافظ رضوان باجوہ ڈویژن گوجرانوالہ کے جنرل سیکرٹری افضال بصرہ انفارمیشن سیکرٹری ڈویژن گوجرانوالہ میاں تنویر سینئر رہنما  جاوید باجوہ صدر ضلع نارووال قاری محمد رمضان کوآرڈینیٹر سینٹرل پنجاب منیر عثمان  نائب صدر ضلع سیالکوٹ سلیم سلہریا نائب صدر ضلع نارووال چوہدری نظر حسین جنرل سیکرٹری تحصیل ڈسکہ بابا انعام الحق اور ان کی ٹیم  جوائنٹ سیکرٹری تحصیل پسرور عمار جمشید باجوہ فیصل سلہریا سمیت دیگر تمام رہنماؤں نے شرکت کی اور چوہدری تصور علی بادشاہ صاحب کو صدر تحصیل پسرور بننے پر اور ان کی ٹیم کو نئے عہدوں کی  مبارکباد دی اور خوشی کا اظہار کیا تمام رہنماؤں نے اپنے اظہارِ خیال میں وطن عزیز پاکستان کے اندر امن سلامتی پر بات چیت کی اور کہا کہ ہم مل جل کر پاکستان میں امن  کو یقینی بنانے کے لیے دن رات اپنی محنت کو جاری رکھیں گے انشاءاللہ    اس موقع پر صدر سینٹرل پنجاب ساجد جٹ صاحب  نے یہ بھی کہا کے ہم محب وطن پاکستان کے سچے سپاہیوں کو آگے لے کر آئیں گے تاکہ وہ اپنے  ریاستی اداروں سے مل کر  مخلوق خدا کی خدمت اور ان کے لئے  آسانیاں پیدا کرنے میں اپنا حصہ ڈال سکیں یہی ہے نیا پاکستان 


پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد

0/Post a Comment/Comments