میری روز SI متعینہ ٹرانسجینڈر کرائم سٹی سرکل رحیمیارخان نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر گولیاں کھاکر خودکشی کی کوشش کی۔میری روز نے گھریلو ناچاکی پر گندم میں رکھنے والی زہر آلود گولیاں کھائی تھی۔ذرائع کے مطابق خود کشی کرنے والی لیڈی سب انسپکٹر کا خاوند بھی موٹر وے میں بطور پٹرلنگ آفیسر تعینات ہے۔ جس پر مذکوریہ کو بغرض علاج معالجہ شیخ زید ہسپتال رحیمیارخان منتقل کر دیا گیا۔ تاہم مذکوریہ دوران علاج معالجہ جاں بحق ہو گئی۔
Post a Comment