آسٹریلیا کے خلاف بہتر کارکردگی کے لیے بابر اعظم نے فارمولہ پیش کر دیا


آسٹریلیا کے خلاف سیریز کی تیاری کرتی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے قومی ٹیم کی بہتر کارکردگی کا فارمولہ پیش کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو منفی باتوں سے دور رہنے کی تلقین کی ہے۔ ٹیم کی بہتر کارکردگی سے متعلق راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ ’ہم ایک دوسرے کو سپورٹ کریں گے اور اس کی مدد کریں گے، یہ نہیں کہ اپنا کگفتگو کے دوران اپنے قریب کھڑے سابق کپتان سرفراز احمد کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے بہت اچھا لگا کل جس طرح سیفی بھائی نے تھرو کرائی۔ یہ ٹیم کی بونڈنگ ہوتی ہے۔ کھلاڑیوں کے باہمی تعلق سے متعلق بابر اعظم نے کہا کہ ’جو مرضی ہو ہم رہیں گے اکٹھے ہی۔ اکٹھے رہیں گے تو ٹیم کی کارکردگی کہیں بہتر ہو جائے ر کے ایک سائیڈ پر ہو جائیں۔
خود پر یقین کریں اور اسے ہی یاد رکھیں کوئی نیگیٹو بات نہیں کرے گا۔ کہتے ہوئے بابراعظم نے کہا کوئی بھی منفی بات نہیں کرے گا، ہم بیسٹ ہیں اور اسے ہی جاری رکھیں گے۔

0/Post a Comment/Comments