تھانہ صدر پسرور کی حدود میں کار اور ٹرالی کا حادثہ شو روم ڈیلر عباس وڑائچ موقع پر ہی جانبحق

 

سرور : تھانہ صدر پسرور کی حدود موسی پور کے قریب گاڑی نمبر  LED 9571کھڑی ٹرالی کے ساتھ ٹکرا گی جس میں پسرور کے کار شو روم اور ڈیلر  عباس وڑاءچ جو ڈسکہ سے پسرور أ رہے تھےحادثہ کا شکار ہو کر موقع پر جانبھق ہو گے۔ایک زخمی کی اطلاع۔ٹرالی ڈرایور موقع سے فرار۔ پولیس موقع پر پہنچ گی۔

سجیل اعوان ATV.

0/Post a Comment/Comments