گلوٹیاں موڑ پٹرولنگ پولیس کی کاروائی 300 لیٹر شراب برآمد


 دبنگ آفیسر انچارج گلوٹیا ں موڑ پٹرولنگ پولیس سب انسپکٹر جابر حسین بھٹی کی اپنی ٹیم اسسٹنٹ سب انسپکٹر اعجاز رفیق اور عاصم۔مجاہد۔عزیز خان کے ساتھ مل کر ایک اور دبنگ کاروائی۔ پٹرولنگ پولیس کی ٹیم گشت ڈیوٹی کے دوران ایک کا ر ٹویوٹا کو مشکوک جان کر دوران تلاشی 12 عدد گیلن 25/25 لیٹر والی 300سولیٹر دیسی شراب پکڑ لی۔تھانہ بمبانوالہ میں مقدمہ درج

0/Post a Comment/Comments