گوجرانوالہ ڈویژن میں قومی صحت کارڈ کا اجراء 21 مارچ کو ہوگیا ہے سیکرٹری صحت

حکومت پنجاب  گوجرانولہ ڈویژن کے تمام خاندانوں کو نیا پاکستان قومی صحت کارڈز جاری کر دیا گوجرانولہ ڈویژن میں قومی صحت


کارڈز کا اجراء 21 مارچ کو کر دیا گیا ہے سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کہا ہے کہ قومی صحت کارڈ کے اجراء سے گوجرانولہ ڈویژن کے شہریوں کا معیاری علاج معالجہ کا دیرینہ خواب پورا ہو جائے گاہسپتال داخلے کے وقت مریض کا شناختی کارڈ ہمراہ لائیں منتخب شدہ ہسپتالوں میں صحت کارڈ کے تحت داخلے سے متعلق کسی بھی دشواری کی صورت میں اسٹیٹ لائف کاونٹر سے رابطہ کریں

صحت کارڈ کی تصدیق کے لیے اپنے موبائل کے رائٹ میسج میں جا کر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بغیر ڈیشز کے لکھ کر 8500 پر سینڈ کر دیں فوری آپ کو ایسا تصدیقی میسج موصول ہوگا کہ آپ کا کارڈ ایکٹیو کر دیا گیا ہے

عباس منیر مرزا بطورخاندان سربراہ بمعہ 1 فرد قومی صحت کارڈ کے لئے اہل ہیں۔ آپ کا علاج قومی شناختی کارڈ پر ہو سکتا ہے۔ ہیلپ لائن نمبر 080009009

1/Post a Comment/Comments

Post a Comment