ریسکیو 1122 پنجاب کے 27 اضلاع میں بھرتیاں نرسنگ / پیرا میڈیکل ڈپلومہ ہولڈر



 ریسکیو ڈیپارٹمنٹ میں بھرتی ہونے کا سنھرا موقع پنجاب کے 27 اضلاع میں ایمرجینسی میڈیکل ٹیکنیشنز (BPS-11) کی ضرورت ہے- جس کے لئے نرسنگ /پیرامیڈیکل ڈپلومہ ہولڈر اپلائی کر سکتے ہیں. نوٹ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 25 مارچ، 2022 ھے

آن لائن اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیئے گئےاپلائی نو بٹن پر کلک کریں۔


0/Post a Comment/Comments