پسرور۔ پسرور نارووال روڈ پر نامعلوم لوڈر رکشہ موٹرسائیکل کو ٹکرمار

 


پسرور نارووال روڈ حادثہ 


پسرور۔ پسرور نارووال روڈ پر نامعلوم لوڈر رکشہ موٹرسائیکل کو ٹکرمار کر فرار 

پسرور ۔ لوہاراں والی کی 28 سالہ عدیلہ بی بی زوجہ عامر علی زخمی 

پسرور۔ ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبعی امداد کے بعد خاتون کو تحصیل ہیڈ کورٹر ہسپتال منتقل کردیا

بشکریہ 

اورنگ زیب بیگ 24 نیوز پسرور

اعجاز احمد کھوکھر پنجاب نیوز پسرور

0/Post a Comment/Comments