ملازمت پاکستان ملٹری انجنیئر سروسز میں آسامیاں برائے بھرتی
انجنیئر انچیف برانچ جی ایچ کیو راولپنڈی گوجرانوالہ کو درج ذیل آسامیوں کے لئے پاکستانی قومیت کے حامل ( مرد اور خواتین امیدواران) ہر آسامی کے مقابل درج قابلیت اور تجربہ رکھنے والے افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
آن لائن اپلائی کرنے کے لئے اس ویب سائٹ پر جائیں۔آن لائن درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 فروری 2022 ہےمزید معلومات کے لئے نیچے اشتہار ملاحظہ ہے
اشتہار ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کریں
آن لائن اپلائی کرنے کے لیے نیچے آنلائن بٹن پر کلک کریں
اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ
Post a Comment