نارووال پولیس نے پسرور اور نارووال وارداتیں کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا



پسرور نارووال پولیس نے پسرور اور نارووال میں دکانداروں کو لوٹنے والے 2 ڈاکو گرفتار کرلیے ملزمان نے دوران ڈکیتی ایک شخص کو مزاحمت کرنے پر فاٸرنگ کر کے زخمی کردیا تھا ایس ایچ او ریاض باجوہ نے ملزمان کو جیل بھیج دیا ملزمان مبینہ طور پر فیصل کالونی پسرور میں کراٸے کے مکان میں رہتے تھے ڈی ایس پی شیخ محمد الیاس نے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کرنے پر پولیس پارٹی کو شاباش دی ہے۔

0/Post a Comment/Comments