ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد حسن اقبال کا رات گئے تھانہ سبز پیر اور تھانہ پھلورہ کا اچانک دورہ تھانہ جات کی، بلڈنگز نفری کی حاضری حوالات، مالخانہ اور فرنٹ ڈیسک پر ریکارڈ اور زیر تفتیش مقدمات کو چیک کیا محرر تھانہ پھلورہ اے ایس آئی نتھے خان اور اے ایس آئی عبدالحکیم چوکی انچارج چونڈہ کو ناقص انتظامات کی بناء پر کو شوکاز نوٹسز جبکہ تھانہ سبز پیر کے ،اے ایس آئی اصغر، اور عتیق کو ناقص کارکردگی پر شوکاز نوٹسز جاری کئے گئے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز اور بلڈنگ کلرک کو تھانہ کے لیے مناسب زمین حاصل کرنے کی بھی ہدایت کی۔
Post a Comment