ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ 5 فروری کو تھانہ صدر پسرور میں عوامی مسائل سنیں گے
byChandi Kalaswala-0
ڈی پی او سیالکوٹ 5 فروری کو بوقت 3 بجے سہ پہر تھانہ صدر پسرور میں کھلی کچہری لگائیں گے۔ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال صاحب کھلی کچہری میں عوامی مسائل سنیں گے۔
Post a Comment