ڈسٹرکٹ پولیس لائنز سیالکوٹ میں کانسٹیبلز کی پروموشن کے لیے ضروری لسٹ بی 1 امتحان کا انعقاد کیا گیا.

 ڈسٹرکٹ پولیس لائنز سیالکوٹ میں کانسٹیبلز کی پروموشن کے لیے ضروری لسٹ بی 1  امتحان کا انعقاد کیا گیا.

ڈی پی اوسیالکوٹ  محمد حسن اقبال نے امتحانی عمل میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانے کیلئے سارے عمل کی خود نگرانی کی ڈی پی او کا کہنا ہے کی کسی کانسٹیبل کی حق تلفی نہیں  ہونے دوں گا صرف اپنی قابلیت کے بل بوتے پر امتحان پاس کرنے والے امیدواران کا میرٹ کی بنیاد پر بی 1 لسٹ میں اندراج ہو گا.

0/Post a Comment/Comments