Homeاہم خبریں پسرور ڈسکہ روڈ چاہ کھوکھراں کے قریب تصادم byChandi Kalaswala -January 08, 2022 0 پسرورڈسکہ روڈ پرچاہ کھوکھراں کے قریب رکشہ اور کیری ڈبہ میں تصادم کے نتیجہ میں خواتین سمیت پانچ افرادزخمی ریسکیو1122کی جانب سے زخمیوں کوابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا
Post a Comment