لاہور موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب کار سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

لاہور موٹروے ٹول پلازہ کے قریب دورانِ تلاشی کار سے 46.8 کلوگرام چرس اور 49.2 کلوگرام اور 30 عدد 30 بور پستول، 24 عدد 9ایم ایم پستول, 6 عدد 30 بور ایم پی فائیو، 6 عدد کلاشنکوف،


2 عدد ریپیٹر، 4 عدد ایم فور بندوقیں اور 8 عدد 12 بور بندوقیں, دورانِ تلاشی گاڑی سے بھاری تعداد میں ایمونیشن بھی برآمد گرفتار ملزمان شاہد زمان اور عمران خان پشاور کے رہائشی ہیں

اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ

0/Post a Comment/Comments