تحصیل پسرور میں پٹواریوں کی بھرتیاں


ضلع سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں پٹواریوں کی مستقل آسامیاں پٹواری سکیل 09 تعلیم: انٹرمیڈیٹ/ایف اے/ مساوی عمر کی حد : 18 سے 25 سال صرف تحصیل پسرور کے مرد و خواتین اپلائی کر سکتے ہیں آخری تاریخ: 09 فروری 2022 اس اشتہار کو تمام پڑھنے اور دیکھنے والے شیئر کر دیں تاکہ کسی کا بھلا ہو سکے مکمل تفصیل دیکھنے اور اپلائی کرنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں ↙️


0/Post a Comment/Comments