یکم جنوری 2022سے صوبہ پنجاب کے تمام شہری اپنے شناختی کارڈ کو بطور صحت کارڈ استعمال کرتے ہوئے پنجاب کے درج ذیل ہسپتالوں سے اپنا مفت علاج کروا سکیں گے. اس لسٹ میں ایسے پرائیویٹ ہسپتال بھی شامل ہیں جن میں علاج کا غریب آدمی سوچ بھی نہیں سکتا تھا
اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ
Post a Comment