پسرور میں موٹر سائیکل چوری کی آج اک اور واردات جو ان کو پہچانتا ہو سٹی پولیس پسرور سے رابطہ کرے


پسرور میں چور ڈکیت ہر روز گرگٹ کی طرح رنگ بدل کر نئے طریقے اور نئی جگہ پر وارداتوں میں مصروف تفصیلات کے مطابق ستراہ روڈ پسرور محلہ مسلم کالونی میں دن دو اور تین بجے کے درمیان عمران ولد اقبال باجوہ کی ہنڈا ون ٹو فائیو نمبر STK 3838 ماڈل 2020 اس کے گھر  کے باہر سے دو چور لے کر فرار ہو گئے ، دونوں  موٹر سائیکل چوروں کی فرار ہوتے ہوئے  سی سی ٹی وی کیمرہ میں شکلیں واضح طور پر دیکھی جاسکتی ہیں



0/Post a Comment/Comments