تھانہ حاجی پورہ سیالکوٹ پولیس کی کاروائی دوران گشت ملزم محمد عمیر ولد نوازش سے 1540گرام چرس برامد

سیالکوٹ. DPO سیالکوٹ عمر سعید ملک کی خصوصی ہدایت پر تھانہ حاجی پورہ سیالکوٹ پولیس کی کاروائی دوران گشت ملزم محمد عمیر ولد نوازش سے 1540گرام چرس برامد.


سیالکوٹ.تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ تھانہ حاجی پورہ پولیس نے دوران گشت محمد عمیر ولد نوازش قوم آرائیں سکنہ محلہ شاہ شکور میانہ پورہ سے 1540 گرام چرس برامد کر کے نائن سی کا مقدمہ درج کر دیا.امجد خان اے ایس ائی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب چھاپہ مار کر منشیات فروش کو دبوچ لیا.ملزم کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات اور نقدی بھی برآمد کر لی گی. تھانہ حاجی پورہ پولیس نے ملزم کو حوالات منتقل کر دیا ایس ایچ او حاجی پورہ نعمان بٹر کا مزید کہنا تھا کہ عوام کو چاہیے کہ ایسے عناصر کے بارے میں اگاہ کریں تاکہ ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے میرا کام اپنے علاقہ سے جرائم کو پاک کرنا ہے

0/Post a Comment/Comments