پٹرولنگ پولیس باسی والا کے افسران زیر قیادت محمد وسیم ڈار صاحب Ssp/php ریجن گوجرانوالہ زیر ہدایت عرفان الحق سلیہری صاحب Dsp/PHP ضلع سیالکوٹ زیر نگرانی شاہد طارق سب انسپکٹر انچارج چوکی باسی والا شدید سردی اور دھند میں دن رات موثر گشت کر رہے ہیں
جس کی وجہ سے شہری بغیر کسی خطرے کے گوجرانوالہ پسرور روڈ پر سفر کر رہے ہیں اس موقع پر انچارج شاہد طارق سب انسپکٹر انچارج چوکی باسی والا نےصحافیوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام والناس کو چاہیے کہ شدید سردی اور دھند کے دوران غیر ضروری سے اجتناب کریں
اپنی گاڑیوں کو فوگ لائٹس اور ریفلیکٹر لگائیں ایمرجنسی کی صورت میں 15 یا 1124 ہیلپ لائن سروس پر کال کریں
Post a Comment