کلاسوالہ اراضی اور رشتہ کےتنازعہ کے باعث 2 ملزمان نے فائرنگ کر کے اپنے 2چچااور 2 کزن کو قتل کر دیا تھا ان کی نماز جنازہ گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کی اڈے والی گرائؤنڈ میں ادا کر دی گئی جس میں لوگوں کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی اس سانحہ پر ہر ایک آنکھ اشکبار تھی کیونکہ کلاسوالہ کی تاریخ میں یہ پہلا واقع ہے جس میں بیک وقت چار افراد کا نماز جنازہ ادا کیا گیا. اللہ تعالی ان کی مغفرت کرے اور اپنے حبیب کے صدقے ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے. آمین یارب العالمین
Post a Comment