کلاسوالہ میں جگہ جگہ گندی کے ڈھیر ہونے کی وجہ سے بہت سی بیماریاںپھیل رہی ہیں پہلے ہی کرونا کے وبا نے لوگوں کا آڑے ہاتھ لیا ہوا ہے اوپر سے پورے قصبہ کلاسوالہ میں گندگی کے ڈھیروں نے ہر بندے کو پریشان کر رکھا ہے محترم اے سی پسرور عام شہزاد کنگ سے درخواست ہے کہ جلد از جلد کلاسوالہ صفائی والے بندوں کو کام پر معمور کیا جائے یار رہے کہ کلاسوالہ میںصفائی پر معمور درجہ چہارم کے ملازمین کو تین ماہ سے تنخواہ نہیں مل رہی جس کی وجہ سے وہ کام پر نہیں آرہے. منجاب اہل علاقہ مکین کلاسوالہ
Post a Comment