اعلان فوتیدگی محمد شوکت ٹیوٹا والا کھیوہ باجوہ وفات پا گئے

انتہائی دکھ کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے ایک مخلص اور اچھا انسان محمد شوکت ٹیوٹا والا جو کہ صبح 6:30 کھیوہ باجوہ سے ٹیوٹا لے کر سیالکوٹ جاتے تھے رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں ان کی نماز جنازہ مورخہ 2020-04-21 کو بوقت صبح 9:30 بجے ان کے آبائی قبرستان کھیوہ باجوہ میں ادا کی جائے گی۔
اپ ڈیٹ: کلاسوالہ ڈاٹ کام

0/Post a Comment/Comments