نمکین گوشت بنانے کی ترکیب




 سوس پین میں تیل گرم کرکے لہسن ڈال کر گولڈن کریں ساتھ ہی گوشت ڈال کر فرائی کریں پیاز موٹے سلائس میں کاٹ لیں۔2گوشت کا پانی خشک ہونے لگے تو پیاز اور ٹماٹر ڈال کر فرائی کریں اور نمک ڈال دیں 2 کپ پانی ڈال کر گوشت گلنے تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔3گوشت گلنے پر اگر پانی کم ہو جائے تو ایک کپ پانی ڈال کر پکائیں۔4ہری مرچیں اور ہرے دھنیے سے گارنش کریں اور نان کے ساتھ شروع کریں۔

0/Post a Comment/Comments