پسرور/ حادثہ
پسرور دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم
پسرور حادثہ اوور اسپیڈ کی وجہ سے پیش آیا
پسرور حادثہ ظفروال سیالکوٹ روڈ کنگرہ اسٹاپ پر ہوا
پسرور حادثے میں ارشد ولد شاہنواز عمر 55 سال سکنہ کھنور معراجکے چاروا روڈ
پسرور حفضہ ولد ارشد عمر 16 سال سکنہ کھنور معراجکے چاروا روڈ زخمی ہوئے
پسرور ریسکیو ٹیم کی طرف سے ابتدائی طبی امداد دے کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پسرور شفٹ کر دیا گیا سید حسنین گیلانی نمائندہ ٹی وی ٹوڈے نیوز پسرور
Post a Comment